Thursday, November 6, 2014

Jam Mir Mohammad Yousaf Aliani جام مير محمد یوسف عالياني


        
بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan & International 

Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


Jam Mir Mohammad Yousaf Aliani

Jamsahb...jpg

  جام مير محمد یوسف عالياني

 جام مير محمد یوسف عالياني  سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان 


کاحصہ ہے 

 جام  مير محمد یوسف عالياني سرچ بلاگ  میں سے تحریک پاکستان 


 اور قیام پاکستان کے سے اہم ترین کردار ادا کرنے والے 

رہنماوں اور کارکنوں  کے  بارے میں  معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی 

طور پر یہ اردوزبان میں  جام مير محمد یوسف عالياني جو پاکستان 

کے اہم ترین رہنماوں میں سے ایک تھے کے بارے میں آن لائین،، 

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان، کا حصہ ہے

جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے


 پاکستان  کے  اہم ترین رہنماجا م محمد یوسف عالياني


کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے


  جام مير محمد یوسف عالياني نواب آف لسبیلہ ریسرچ بلاگ میں اہم 


ترین قایدجام مير محمد یوسف عالياني کے بارے میں  ہر طرح کی 

معلومات فراہم  

کرنے کی کوشش کی جائی گی

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا
 جام مير 


محمد یوسف عالياني سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان

 میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان


 معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان

 عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر

 انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی 

بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں 


پاکستان کے اہم ترین رہنما جام مير محمد یوسف عالياني  کے حوالے

 سے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ 

توجے دی جا رہی ہے ۔ 

اس خطے کی تاریخ ۔ 

 اس حوالے سے ملاحظہ کیجے

تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما اور قاید آعظم کے اہم ساتھی

 جام غلام قادر کے بارے میں جانیے


 موجودہ اور قدیم دور  میں سابقہ ریاست  اور

 موجودہ 

ضلع لسبیلہ کی تاریخ 

 اور جائزہ اس حوالے سے ملاحظہ کیجیے

پاکستان  میں لسبیلہ کی اہمیت و جائزہ


 ضلع لسبیلہ کے تمام علاقوں  میں مقیم  باشندوں کی تاریخ اور 


مسائل۔
 لسبیلہ کے حکمرانوں اور اہم ترین شخصیات  کی اہم ترین خوبیاں 


اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات

ضلع لسبیلہ میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں


 معلومات۔
ضلع لسبیلہ کی  حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے


  جام مير محمد یوسف عالياني نواب آف لسبیلہ سرچ  بلاگرکے بہت 

سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور 

حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا 

اسکے 

ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم 

کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ

جام مير محمد یوسف عاليانيہ سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں 

اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل 

کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل 

جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی


 بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ 

سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم 

وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد 

ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے 

اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے 

شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم 

کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا 

کریں 

کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم


 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ


 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے 


اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی

 جانب سے یا بیرون

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی 


گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو


 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 


جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  


تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ 

کیجیے

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے


uaesearch.blogspot.com


 سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

 saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں جانیے


 pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے


isi-pakistan-research.blogspot.com


رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان


 کے بارے میں جانیے


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے

sindhsearch.blogspot.com


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے


bugtimasuritribe.blogspot.com


مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


magsitribsearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


jatoisearch.blogspot.com


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے


norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے


میں جانیے 

karachi-apna.blogspot.com



 وزیرآعظم نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 


کیجیے

sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا 


اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے


mcb-mianmansha.blogspot.com


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے


pakurdupedia.blogspot.com


اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے


unitednationssearch.blogspot.com